دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 7 کروڑ سے متجاوز!

واشنگٹن/ نئی دہلی/ ماسکو/ پیرس/ لندن: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں اس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مجموعی اموات 3 لاکھ کے قریب ہیں۔بھارت کورونا

اچھی کہانی ملی تو پاکستانی ڈرامے میں ضرور کام کروں گا، ارطغرل غازی

لاہور: ترکی کے معروف ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انجن التان نے کہا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار انجن التان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ

ریحام نے برطانوی عدالت میں انیل مسرت سے معافی مانگ لی!

لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے برطانوی عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ریحام خان نے 6 دسمبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے انیل مسرت پر ہوٹل روز ویلٹ خریدنے سے متعلق الزام عائد کیا

سعودیہ میں بھی انسداد کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت!

ریاض: کینیڈا اور برطانیہ کے بعد سعودی عرب نے بھی فائزر اور بائیو این ٹیک کے استعمال کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کی بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی

آئسولیٹ میں رہنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ میں سیر!

کوئنز ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں 14 روز آئسولیٹ رہنے کے بعد جیسے ہی مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت ملی تو کھلاڑی ٹریننگ کے ساتھ ہوٹل سے باہر کی دنیا سے بھی محظوظ ہونے لگے ہیں۔پچھلے دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام ٹیسٹ کلیئر

ڈاکٹر حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

اسلام آباد: ڈاکٹر حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔عبدالحفیظ شیخ کی حلف برداری کی سادہ تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے عہدے پر کام کررہے تھے

کورونا سے 50 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے ایک دن میں 50 زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 42 ہزار 596 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، شیخ رشید وزیر داخلہ، حفیظ شیخ وزیر خزانہ مقرر!

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں بڑی سطح پر ردوبدل کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹاکر وزیر داخلہ بنادیا گیا۔ اعجاز شاہ کو وزیر انسداد منشیات کا قلم دان سونپا گیا ہے۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا منصب دیا گیا ہے۔

کورونا پھیلنے کا خدشہ: اپوزیشن دو تین ماہ بعد جلسے کرلے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن اس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی کہ وہ احتیاط کریں اور کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کریں، ہم نے پہلی لہر میں اپنے لوگوں کو لاک

حکومت کا ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کا آغاز!

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر حکومت نے عمل درآمد کا آغاز کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق 25 ہزار روپے کے بانڈز کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے اور 25 ہزار روپے کے پریمیئم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول بھی