وزیراعظم کی زندگی پر مبنی فلم کپتان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم 'کپتان' میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی

مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا، صحت یابی کیلیے وزیراعظم کی دعا!

اسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور طبیعت کی خرابی پر انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ

اداکارہ صنم جنگ بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: اداکارہ صنم جنگ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ خود کو قرنطینہ کرلیا۔32 سالہ پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔اداکارہ نے

پٹرول بحران کمیشن رپورٹ وزیراعظم کو موصول، کل پبلک ہوگی!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران پر قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ موصول ہوگئی جو کل عوام کے لیے جاری کی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پٹرول بحران انکوائری کمیشن کی رپورٹ کل وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ وفاقی

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت فوجی روایات بھول گئے

نئی دہلی: بپن راوت فوجی روایات بھول گئے۔ بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت فوجی روایات کو فراموش کرگئے۔جنرل بپن راوت بھارتی بحریہ کے دن کو بھول کر دوسری تقریب میں مہمان خصوصی بن گئے۔ راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار

کراچی، ملازمہ نے چوری پکڑنے پر مالکن کی جان لے لی!

کراچی: گلبرگ میں گھریلو ملازمہ نے چوری کے دوران پکڑے جانے پر گھر کی مالکن کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کے مطابق گلبرگ بلاک 5 میں علی الصبح ملازمہ نے گھر میں چوری کی واردات کرنے کی کوشش کی، تاہم اس دوران گھر کی

کابل میں ہوائی اڈے سمیت مختلف مقامات پر 10 راکٹ حملے!

کابل: بین الاقوامی ہوائی اڈے (کابل) پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو بھی نقصان پہنچا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں مختلف مقامات پر 10 راکٹ حملے کیے گئے،

ارطغرل غازی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور: ترک اداکار انجن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔انجن التان مختصر دورے پر دو روز قبل پاکستان آئے۔ گزشتہ روز انہوں نے لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد کا دورہ کیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، 3 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں مچل سینٹنر جب کہ دوسرے

عدالت میں گواہی دیتے ہوئے عفت عمر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

لاہور: اداکارہ عفت عمر کی طبیعت گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہرجانے سے متعلق کیس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے اچانک بگڑ گئی۔سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت میں