داسو واقعہ، تحقیقات آخری مراحل میں، دشمنوں کو معاف نہیں کیا جائے گا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ داسو واقعے کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور واقعے کے ذمے داروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہ داسو واقعے کی تحقیقات آخری

سندھ میں ایف آئی آر کی بنا پر گرفتاری کا قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی، اس کے ساتھ پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ پولیس رولز میں ترامیم کا مسودہ تیار، سندھ کابینہ اجلاس میں منظور کرلیا گیا۔اس حوالے سے

آصفہ بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر میں فقیدالمثال استقبال

مظفرآباد: سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا امبور کیمپ پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال کیا گیا ہے۔بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی امبور کیمپ آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے

عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی کیلیے کنزیومر پروٹیکشن سیل کی کاوشیں

اشیاء پر قیمت، ایکسپائری ڈیٹ نہ ہونے پر تین بیکرز پر جرمانہکراچی: شہر قائد کے عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق اشیاء کی فراہمی کے اپنے مشن پر کنزیومر پروٹِیکشن سیل پوری تندہی سے گامزن ہے اور اس حوالے سے اُس کی جانب سے

تنخواہ کی عدم ادائیگی، ایکسپو سینٹر کراچی میں ویکسی نیشن عملے نے کام چھوڑ دیا

کراچی: تنخواہ نہ ملنے پر ایکسپو سینٹر کراچی میں ویکسی نیشن عملے نے کام چھوڑ دیا۔ ڈاکٹرز ہی رجسٹریشن اور ویکسی نیشن کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ملازمین کے احتجاج کے باعث کراچی ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن کی رجسٹریشن کا عمل معطل ہوگیا۔ ایکسپو

افغان فوج اور طالبان میں جھڑپ، بھارتی صحافی ہلاک

کابل: بھارت کے معروف فوٹو جرنلسٹ اور برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے منسلک دانش صدیقی قندھار میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دانش صدیقی افغان فورسز کے ساتھ رہ کر اس وقت

گورنر سندھ کی پیرپگارا سے والدہ کے انتقال پر گھر جاکر تعزیت

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا صبغت اللہ شاہ راشدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پیر صاحب پگارا سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار

سونیا حسین نے اپنی سالگرہ پر کتنے کیک کاٹے؟

کراچی: سونیا حسین کی سالگرہ بڑی یادگار رہی، جہاں اداکارہ نے کئی کیک کاٹے، وہیں اُن کی سالگرہ پر فنکاروں کی جیسے کہکشاں سی سج گئی۔ اداکارہ سونیا حسین نے گزشتہ روز شوبز ستاروں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی، جس کی تصاویراور ویڈیوز سوشل

افغان صدر کے بے بنیاد الزامات پر وزیراعظم عمران خان کا مدلل جواب

تاشقند: افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو وزیراعظم عمران خان نے مسترد کردیا۔وسطی و جنوبی ایشیائی رابطہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو

افغان امن کانفرنس ملتوی، عیدالاضحیٰ کے بعد انعقاد ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے افغان امن کانفرنس کو ملتوی کردیا گیا ہے، افغان امن کانفرنس 17 جولائی سے اسلام آباد میں ہونا تھی، تاہم اب اس کا انعقاد عیدالاضحیٰ کے بعد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے