کراچی، رکشاؤں سے کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار

کراچی: اینٹی نارکوٹکس و کسٹم کی ٹیم کا اردو یونیورسٹی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر دو رکشاؤں پر خفیہ اطلاع پر چھاپہ، رکشاؤں سے دو من کے قریب اعلیٰ قسم کی چرس اور افیم برآمد کی گئی ہے۔یونیورسٹی روڈ پر خفیہ اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس کی جانب سے

کورونا میں مبتلا سول اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر نثار انتقال کرگئے

کراچی: کورونا وائرس کے باعث سول اسپتال کے میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر نثار علی شاہ انتقال کرگئے۔پی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سول اسپتال کراچی کے ایم ایل او ڈاکٹر نثار علی شاہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے جن کا اب انتقال

کراچی کے تجاوزات متاثرین کو 6500 پلاٹس دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے ساؤتھ ایشیا ریجنل کے نائب صدر ہارٹ وگ (Hartwig) کے ساتھ بذریعہ وڈیو لنک اجلاس۔ اجلاس میں پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ھسین (Najy Benhassine) بھی بذریعہ وڈیو لنک

قومی اسمبلی میں مندر پر حملے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی۔قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مندر واقعے کی

اٹک: پاک فضائیہ کا تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹس محفوظ

راولپنڈی: پاکستان ایئرفورس کا تربیتی لڑاکا طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، خوش قسمتی سے دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔  طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسی دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا جب کہ زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی

پاکستانی پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے۔رحیم یار خان میں گنیش مندر واقعے سے متعلق فواد چوہدری نے کہا کہ رحیم یارخان میں گنیش مندر کو ایک گروہ نے نقصان پہنچانے کی

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ رکن قومی اسمبلی اور

کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی مذمتی قرارداد جمع

کراچی: سندھ اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے یوم استحصال کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔قرارداد پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار، جی ڈی اے پارلیمانی لیڈر حسنین مرزا اور ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے جمع

کراچی میں 8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: شہر قائد میں 8 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ پچھلے برسوں کی طرح اس بار بھی کراچی میں موٹر سائیکل پر عاشورہ کے موقع پر ڈبل