سفاری پارک کی خاتون اسٹاف ممبر چیتے کے حملے سے ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں واقع سفاری پارک میں کام کرنے والی خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعہ غفلت کے باعث پیش آیا، خاتون کو اس بات کا

5 اگست کا بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر، قراردادوں کی خلاف ورزی تھا: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ 5 اگست کا بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی تھی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کی طرف سے جموں و کشمیر کے

کراچی میں کچھ پابندیاں نرم، کچھ برقرار رہیں گی: مرتضیٰ وہاب

کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کے باعث لگائی گئی کچھ پابندیوں میں نرمی کا امکان ہے اور کچھ برقرار رہیں گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں حکومت سندھ اور نجی بینک کی جانب سے مشترکہ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کے

وسیم اکرم نے اہلیان کراچی سے معافی کیوں مانگی؟

مظفرآباد: سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر موجود گندگی کے ڈھیر کو دیکھ کر اہلیان کراچی سے معذرت کی ہے۔سابق اسٹار کھلاڑی اِن دنوں کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود ہیں جہاں سے

ماہرہ خان کی شارٹ فلم پرنس چارمنگ کے چرچے

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور زاہد احمد کی شارٹ فلم ’’پرنس چارمنگ‘‘ کو سماجی ذرائع ابلاغ پر لوگ شاہکار قرار دے رہے ہیں۔ماہرہ خان اور زاہد احمد کی 11 منٹ 25 سیکنڈ دورانیے کی مختصر فلم ’’پرنس چارمنگ‘‘ گزشتہ

عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری

کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کے انتقال سے متعلق جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ جاری کردی، بیانات اور گواہی نہ آنے کی وجہ سے کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ عثمان کاکڑ کی موت کی وجوہ جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا تھا۔سینیٹرعثمان

فردوس عاشق اعوان مستعفی، وفاق میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان

لاہور: فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ وفاق میں فردوس عاشق اعوان کو اہم ذمے داریوں کی نوید ملی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر

افغان میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ قتل، طالبان نے ذمے داری قبول کرلی

کابل: افغانستان کی حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کو قتل کردیا گیا۔افغانستان کی ایک نیوز ویب سائٹ نے حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ دوا خان میناپال کے قتل کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دوا خان کو جمعہ کی دوپہر

وزیراعظم اور آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

پشاور: وزیراعظم اور آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان اہم ملاقات

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال سمیت سندھ کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کورونا وبا کا