حلیم عادل کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آًباد: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ سینئر سیاست دان علیم عادل شیخ بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔اس ملاقات میں سندھ کی

کراچی میں کورونا ویکسین کی قلت کی اطلاعات

کراچی: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری سمیت متعدد

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج 5 اگست ہے اور آج کے دن بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا تھا اور ہم نے آج کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کورونا ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں

کراچی: سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ آج شام گورنر ہائوس میں نئے وزرا کی تقریب حلف برداری متوقع ہے۔ کابینہ میں نئے معاونین کا بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق اہم وزرا کے قلم دان بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے

سابق صدر ایوب خان کے پوتے مستعفی

پشاور: سابق صدر پاکستان فیلڈمارشل ایوب خان کے پوتے اکبر ایوب نے خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعلیٰ کے پی کے نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ معاون خصوصی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی

لاہور: شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی نے کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران

بھارت: دلت بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جلانے کے خلاف احتجاج!

دلی: بھارت میں نچلی ذات کی بچیاں بھی جنسی درندوں سے محفوظ نہیں۔ بھارت میں شمشان گھاٹ پر دلت برادری کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے بعد لاش کو جلانے کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔نئی دلی میں 9 سالہ بچی کے گینگ ریپ، قتل اور زبردستی لاش کو جلائے

آسمانی بجلی گرنے سے درخت دو حصوں میں تقسیم

کیلے فورنیا: درخت پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی اور اس میں آگ لگ گئی، اس کے بعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے۔

ایم کیو ایم کوئی راستہ نظر نہ آنے پہ کورونا پر سیاست کررہی ہے، ناصر شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو جب کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تو کورونا پر سیاست کررہے ہیں، خالد مقبول صدیقی کے ہر بیان میں نفرت اوربے بسی نظر آتی ہے، جب ایم

کراچی، ایک روز میں سوا دو لاکھ شہریوں نے ویکسی نیشن کروائی: مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں لاک ڈاؤن گیم چینجر ثابت ہوا ہے، ایک روز میں سوا دو لاکھ شہریوں نے کورونا ویکسین کروائی ہے، ہمارا ٹارگٹ ڈھائی لاکھ ویکسی نیشن یومیہ ہے، لاک