خواجہ آصف دو ہفتے کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے!

لاہور: خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔نیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے لیگی رہنما کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

مفتی منیب کی جگہ مولانا عبدالخبیر رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد: مفتی منیب الرحمان کو رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔مفتی منیب الرحمان کی جگہ مولانا عبدالخبیر آزاد کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل

چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!

سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ!

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113650 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 97436 روپے ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1880 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ

اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری!

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت دوم میں مہرگڑھ کے ورثے کی بحالی کی مد میں دیے گئے فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں حکومت نے بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر کی

سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم!

کراچی: عدالت عظمیٰ نے سندھ بھر میں تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے اور گرین بیلٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ!

کراچی: پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا اور اس

حکومت کا 16 فروری کو نواز کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان!

اسلام آباد: شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن کرنے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ چین

فواد عالم نے منفرد ریکارڈز قائم کردیے!

نیپئر: مڈل آرڈر قومی بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کرکے کئی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11 برس بعد