میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹر کیوں قرار دیا؟

لاہور: اداکارہ میرا کو ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر خوب مذاق کا نشانہ بنایا جارہا ہے، کیونکہ انہوں نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر بنادیا۔اداکارہ میرا اپنی گلابی انگلش اور خود ہی تعریفوں کے پل باندھنے کے باعث مشہور

نواز شریف کے پاس دو آپشن، اپیل کرلیں یا سیاسی پناہ حاصل: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ سی پیک میں کسی رکاوٹ کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ آئندہ 6 ماہ میں خطے میں کیا حالات ہونے والے

یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن نہ کرانے والے شہریوں کے ریلوے سفر پر پابندی

اسلام آباد: این سی او سی نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاؤ کے

وزیر تعلیم سندھ کا محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفاتر کا اچانک دورہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دفاتر کا اچانک دورہ۔وزیر تعلیم سندھ نے اسٹاف اور افسران کی حاضری چیک کی، ماسک اور سینیٹائرز کی پوچھ گچھ اور دفاتر میں صفائی نہ ہونے پر ناراضی کا اظہار

پنجاب اسمبلی میں فردوس عاشق اعوان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور: چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے والی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔فردوس عاشق اعوان حال ہی میں سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے

بجلی سبسڈی ختم ہونے سے عوام کی چیخیں نکلیں گی: چیئرمین نیپرا

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے بجلی سبسڈی ختم کرنے کی حکومتی تیاریوں سے متعلق کہا ہے کہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور زوردار جھٹکا لگے گا۔نیپرا میں پاور سیکٹر سبسڈیز کو ٹارگٹڈ بنانے کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز پر سماعت ہوئی۔حکام پاور ڈویژن

بلاول نوجوان، انہیں ہی وزیراعظم بننا ہے: منظور وسان کی نئی پیش گوئیاں

کراچی: مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال کے اگست تک حالات تبدیل ہوں گے، بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں، جی ڈی اے کا نام ختم ہوجائے گا، فنکشنل لیگ بحال ہونے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن

برطانیہ کے بدزبان طوطوں کو کیا سزا ملی؟

لندن: بدزبان فرد کو کوئی برداشت نہیں کرتا، اسی طرح بدزبان طوطوں کو بھی ناقابل برداشت قرار دے کر برطانیہ کے چڑیا گھر سے عوامی نظروں سے اوجھل کردیا گیا ہے۔ یہ طوطے چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے لوگوں کو گالیاں اور بددعائیں دیتے نظر آتے تھے۔ان

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا فیصلہ

کراچی: این سی او سی نے سندھ میں 9 اگست کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کا کورونا وائرس کی صورت حال پر مشترکہ اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں این سی او سی اور سندھ حکومت کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں سندھ بالخصوص

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی حصول تمغہ کی آخری اُمید ادھوری، ارشد کو شکست!

ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل کی آخری اُمید ارشد ندیم شکست کھاگئے۔ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم کو شکست کا منہ