بھارت سے جھڑپیں، چین نے تفصیلات جاری کردیں!

بیجنگ: چین نے بھارتی فوج کے ساتھ گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات کا اجرا کردیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ گلوان وادی بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی چینی حدود میں واقع ہے، کئی سال سے چین کے فوجی اس

پاکستان سے بین الاقوامی پروازیں بحال

اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پورے پاکستان سے انٹرنیشنل فلائٹس کی اجازت دی گئی ہے۔ گوادر اور تربت ایئرپورٹ کے علاوہ آج فلائٹ آپریشن بحال ہوجائے گا، کورونا سے بچاؤ کے لیے

وزیراعظم کا بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی بحران کی

کورونا وبا مزید 153 زندگیاں نگل گئی، مریض ایک لاکھ 71 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 666 تک پہنچ چکی ہے جب کہ مزید 153 مریض دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 246 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق 24

ٹرمپ کو سابق مشیر نے عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا

واشنگٹن: قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے براہ راست شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صدر

چین نے 10 فوجیوں کی رہائی کے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارتی فوج کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا

سندھ کے سرکاری ملازمین کو محدود تعداد میں دفاتر بلایا جائے گا

کراچی: حکومت ِ سندھ نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز کا اجرا کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رش کم

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس: رینجرز پر حملوں کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ میں رینجرز پر ہونے والے حملوں کی متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

پاکستان میں 21 جون کو سورج گرہن ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپیس ایجنسی اور ماہرین کے مطابق 21 جون کو پاکستان میں سورج گرہن ہوگا۔ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان اسپیس ایجنسی اور ماہرین کے

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو ایک ارب 50 کروڑ ڈالر دیں گے!

اسلام آباد: ورلڈ بینک، ایشین انٹرنیشنل انفرا اسٹرکچر بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مجموعی طور پر ایک ارب 50 کروڑ ڈالر فراہم کریں گے، معاہدے طے پاگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کے