9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: عاشورہ کے موقع پر وفاقی حکومت نے دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 اور 19 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ نواسہ رسول ﷺ،

برطانیہ: فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

لندن: برطانیہ میں فائرنگ کا ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر پلے متھ میں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا۔برطانوی شہر پلے متھ میں ایک شخص نے اندھا دھند

پہلا ٹیسٹ: پاکستان 217 رنز پر آؤٹ، فواد کی نصف سنچری

جمیکا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فواد عالم 56 اور فہیم اشرف 44 رنز نے پاکستان ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا۔جمیکا میں ہورہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم ویسٹ

داسو واقعے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آًباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپر کوہستان کے علاقے داسو میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے واقعے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں داسو واقعے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ

ارشد ندیم کا وطن واپس پہنچنے پر شان دار استقبال

لاہور: ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور

ٹریفک جام کے تدارک کے لیے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا فیصلہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے اس کے تدارک کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کراچی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ سٹی وارڈنز کو بھی فعال کرنے کی

گورنر سندھ کی شہید ملت لیاقت علی کے صاحبزادے کی رہائش گاہ آمد

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل ملک کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کے صاحبزادے علی اکبر خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اکبرعلی خان کی فیملی سے ملاقات،عیادت بھی کی۔انہیں اکبر لیاقت کی بیگم نے بتایا کہ سندھ حکومت نے علاج کی یقین

ہماری واحد خواہش افغانستان میں امن، استحکام کے حصول میں مدد کرنا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری کشیدگی میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ نہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ کے سفیروں نے ملاقات کی، جس میں باہمی

ترک صدر کا افغانستان میں امن کیلیے طالبان سے ملاقات کا عندیہ

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم میں خود طالبان لیڈر سے ملاقات کے لیے

بھارت اور افغان ایجنسی نے ہمارے خلاف میڈیا وار چلائی ہوئی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، این سی او سی