قانون بنانا حکومت کا کام، عدالتیں عمل درآمد کراتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عمل درآمد کراتی ہیں۔عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں خیبر پختون خوا میں سول سرونٹ ایکٹ میں ریٹائرمنٹ کی عمر

سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے کو قتل کردیا گیا

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی مادر علمی سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات گئے پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں پیش

کووڈ 19 ویکسین میں 5 جی مائیکروچپ سرکٹ؟

روم، اٹلی: اطالوی سوشل میڈیا پر آج کل ایک سرکٹ بورڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے، جسے شیئر کرانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ اُس ’5 جی مائیکروچپ‘ کا سرکٹ ہے جسے کورونا ویکسین میں شامل کیا گیا ہے۔یعنی جو لوگ بھی کورونا ویکسین لگوائیں گے، ان کے

امریکی کانگریس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش!

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے، جس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ڈان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن

بھارت میں 50 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل!

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں 50 سالہ خاتون کے ساتھ تین افراد نے اجتماعی زیادتی کی اور پھر قتل کردیا، پولیس نے تین میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرکے

سانحہ مچھ: وزیراعظم کی متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے، آپ کا درد جانتا

سانحہ مچھ: کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک جام!

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مچھ واقعے کے خلاف کامران چورنگی، نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہاؤس، نمائش اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دھرنے دیے گئے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔دھرنوں کے سبب سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا،

سانحہ مچھ: متاثرین کا میتوں کے ساتھ دھرنا جاری، مذاکرات ناکام!

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔نجی

مانسہرہ، گیس اخراج سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق!

ایبٹ آباد: لاری اڈا پانو روڈ پر گیس اخراج کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے باعث جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان

رابی پیرزادہ کا رکشا!

لاہور: رابی پیرزادہ نے رکشا چلاکر مداحوں کو حیران کردیا۔رابی پیرزادہ نے گزشتہ برس شوبز سے کنارہ کشی کرنے اور اسلام کے اصولوں پر چلنے کا فیصلہ کیا تھا تب سے وہ اپنے فن کے ذریعے فنڈز جمع کررہی ہیں، یہی نہیں اس حوالے سے رابی پیرزادہ ایک