واٹس ایپ کا نیا فیچر، پروفائل پکچر کے ساتھ اسٹیٹس دیکھا جاسکے گا

سیلیکون ویلی: امسال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلدہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔ٹیکنالوجی ویب

ملک کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر مبنی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری

کراچی: ملک کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اس میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر

طالبان سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں: چین

بیجنگ: طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد چین کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ دوستانہ اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے تیار ہے۔چین بھی افغانستان کا پڑوسی ملک ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان سرحد 76 کلومیٹر (47 میل) طویل ہے جب

وزیراعلیٰ سندھ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک کی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعظم کے سی پیک پر معاون خصوصی خالد منصور کی ملاقات۔ملاقات میں صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ، وزیراعلیٰ سندھ کے سرمایہ کاری پر معاون خصوصی قاسم نوید، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال

کابل ایئرپورٹ بند، پی آئی اے کا بھی کابل فلائٹ آپریشن معطل

کابل: سیکیورٹی صورت حال خراب ہونے اور افراتفری کے بعد کابل ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا۔کابل ایئرپورٹ پر تمام کمرشل اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، بیرون ملک جانے والوں کا جمِ غیر موجود ہے جب کہ افغانستان سے نکلنے والے خواہش مند

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملاقات

کراچی: گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل شبیر ناریجو کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں فورس کمانڈر سندھ بریگیڈیئر وقار حیدر رضوی بھی شریک تھے۔ڈی جی اے این ایف نے وزیراعلیٰ سندھ سے انسداد

کابل سے اُڑان بھرنے والے امریکی طیارے سے 3 افراد گر کر ہلاک

کابل: کابل ایئرپورٹ سے اُڑانے بھرنے والے امریکی فضائیہ کے طیارے سے لٹکے افراد میں سے زمین پر گر کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے دوسرے واقعے میں 5 افغان شہری امریکی فوج کی فائرنگ سے مارے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کابل چھوڑنے کے خواہشمند افغان

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام (بدھ اور جمعرات) کو چھٹی کا اعلان کردیا۔9 اور 10 محرم کو عاشورہ کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم (18 اور

ترکی کا بحری جہاز ملجم کلاس پاکستان کے سپرد

استنبول: بحری جہاز ملجم کلاس ترکی نے پاکستان کے سپرد کردیا۔ یہ جہاز جدید ترین سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ہے۔ پاک بحریہ کی دفاعی اور حربی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔صدر مملکت عارف علوی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید کارویٹ کی شمولیت سے پاک

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان وفد کی ملاقات

اسلام آباد: افغان وفد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔افغان سیاسی قیادت کا اعلیٰ سطح کا وفد دفتر خارجہ پہنچا، جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے