افغان فوج کی ناکامی، امریکا نے اعتراف کرلیا

واشنگٹن: امریکا نے کابل کے طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد افغانستان میں افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا کہ افغان فوج کی ناکامی ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے ہوئی، جس افغان فوج کو گزشتہ 20 برس

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن و امان سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی پولیس کو واضح طور پر کہا کہ وہ خواتین، بچوں، اقلیتوں کے خلاف جرائم اور اغوا برائے تاوان اور منشیات کی اسمگلنگ کے واقعات کو برداشت نہیں کریں

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا، مارکیٹ 100 پوائنٹس کی کمی سے 47 ہزار 169 پر بند ہوئی۔دن بھر مجموعی طور پر 365 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 194 کمپنیوں کے شیئرز

بلاول سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے جنوبی پنجاب کے اہم رہنما کی ملاقات۔تفصیلات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کے

آتشزدگی واقعہ، رپورٹ 48 گھنٹوں کے اندر پیش کی جائے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی: ترجمان سندھ حکومت، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محمد علی سوسائٹی میں ہونے والے آتش زدگی کے واقعے کی تفصیلات کے لیے چیف فائر آفیسر اور اربن ریسکیو کے کمانڈر کو طلب کرلیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق 48

طالبان کابل کے قریب، متعدد علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا

کابل: افغان طالبان تیزی سے افغانستان کے شہروں کا کنٹرول حاصل کرنے لگے، 17 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا، ہرات کے بعد قندھار اور لشکر گاہ کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا، ہرات میں طالبان سے برسرپیکار ملیشیا کمانڈر اسماعیل خان، گورنر ہرات اور

دشمنوں کو پاک چین تعلقات کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چینی سفیر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک، کورونا ویکسین اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ثانیہ سعید کا اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بعداز مرگ اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔ثانیہ سعید نے عطیہ اعضا کرنے کے عالمی دن کے موقع پر

ایس آئی یو ٹی میں عطیہ اعضاء کے عالمی دن پر ویبنار

کراچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں عطیہ اعضاء کے عالمی دن کے موقع پر ویبنار کا انعقاد کیا گیا، یہ دن ہر سال 13 اگست کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد قیمتی انسانی جانیں بچانے کے لیے

پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا

چمن: پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 6 اگست کو پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو سیل کردیا گیا تھا اور ہر طرح کی پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئی تھیں، تاہم آج 7 روز کی بندش