نواز، ان کے بچے اور ٹیم سب جھوٹے ہیں، شہزاد اکبر

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف، ان کے بچے اور ان کی ٹیم سب جھوٹے ہیں۔معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ماضی میں گزارا ہوجاتا تھا مگر اب جھوٹ پکڑا

فورسز کی بڑی کارروائی، 16 ارب مالیت کی منشیات پکڑی گئی!

کراچی: فورسز نے آپریشن میں 207 کلوگرام کرسٹل آئس اور 227 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، پاکستان نیوی اور پاکستان کسٹم نے بحرعرب کھلے سمندر میں مشترکہ کارروائی کرتے

باکسر محمد وسیم نے شریک حیات کا انتخاب کرلیا!

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے کراچی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کا شریک حیات کے طور پر انتخاب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مقابلوں میں باکسروں کو دھول چٹانے والے مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم رشتہ ازدواج

خطرات کی ہمیشہ حقائق کے ذریعے نشان دہی اور مقابلہ کیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی اور اگر وہ پنڈی آئے تو چائے پانی پلائیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ گزشتہ 10

نئی پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ سربراہ کی وضاحت!

نیویارک: سربراہ وِل کیتھکارٹ کا واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی پر ہونے والی تنقید پر کہنا ہے کہ واٹس ایپ میں پیغامات اور کالز اب بھی "اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ" ہیں اور اس فیچر کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی

پاور بریک ڈاؤن، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل!

اسلام آباد: نیپرا نے پاور بریک ڈاؤن معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے ہفتے کی رات ملک بھر میں پاور بریک ڈاوٴن کا نوٹس لے لیا اور معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی لیک ویڈیو!

کراچی: ٹی وی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئی مختصر فلم 'لیک ویڈیو' جاری کردی گئی ہے۔اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئی مختصر فلم 'لیک ویڈیو' کی ہدایت کاری عابص رضا نے دی ہے جب کہ اس مختصر فلم کی کہانی ایک سماجی مسئلے کے گرد گھومتی ہے۔مختصر فلم 'لیک

کورونا سے 32 جاں بحق، 1877 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید ایک ہزار 877 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اس وائرس نے مزید 32 افراد کی جان لے لی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 35 ہزار 524 کورونا ٹیسٹ کیے

واٹس ایپ صارف کی اہم معلومات فیس بک کو دے گا!

نیویارک: واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کردی ہیں، جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے صارفین کو نوٹیفیکیشنز بھی بھیج دیے ہیں اور انہیں پالیسی

بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی کردی گئی!

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتیں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ بڑھادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے جب کہ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن