ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان!

لاہور: جنوبی افریقا سے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹی

فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضامن نہیں، عائزہ خان

کراچی: معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتی۔دو روز پہلے عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہوگئے تھے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی

سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لیا تو وہ بھی نااہلوں سے بھرجائے گا، مولانا فضل

پشاور: حزب اختلاف پر مشتمل جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لیا تو ایوان بالا بھی نااہلوں سے بھرجائے گا۔پشاور میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو

پاک بحریہ کیلیے تیار کردہ دوسرے ٹائپ 054 فریگیٹ کی تعارفی تقریب

بیجنگ: پاکستان نیوی کے لیے بننے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی تعارفی تقریب کا انعقاد چین میں کیا گیا۔اس تقریب سے خطاب میں مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں کا کہنا تھا کہ ان جہازوں کی شمولیت پاکستان کے بحری دفاع اور حربی صلاحیتوں میں

آن لائن کلاسوں میں سوالات سے بچنے کے حربے!

لندن: ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں آن لائن امتحانات میں نقل بڑھی، وہیں بچے زوم جیسے پلیٹ فارم پر بھی اپنی شناخت چھپانے کے لیے کسی سے پیچھے نہیں رہے۔برطانیہ میں ایک بچہ زوم کلاس روم کے درمیان بار بار نئے نام سے ری کنیکٹ ہوتا رہا، تاکہ

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا، وفاقی وزیر تعلیم

سکھر: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا۔شفقت محمود نے سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، یکم فروری سے ملک بھر میں

پاکستانی ٹیل اینڈرز کی عمدہ بیٹنگ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھی، انضمام

لاہور: سابق عظیم بلے باز انضمام الحق نے پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، ایک لمحے کے لیے بھی محسوس

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے خلاف پولیس چالان تیار!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں پولیس نے ملزم عابد ملہی کو گرفتار تو کرلیا لیکن ان کے قبضے سے لوٹی گئی رقم ایک لاکھ روپے، سونے کے کنگن اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد نہ کرسکی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے موٹروے زیادتی کیس میں ملزمان کے خلاف چالان

میں صنفی برابری پر یقین رکھتی ہوں، سارہ خان

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں فیمینزم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ سارہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران فیمینزم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'میں صنف میں برابری پر یقین رکھتی ہوں، میں

براڈ شیٹ، عظمت سعید پر مشتمل انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او آرز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن