اوتھل میں خوف ناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق!

کوئٹہ: ٹریفک کا ایک افسوس ناک واقعہ بلوچستان میں 15 زندگیاں نگل گیا۔اوتھل کے قریب ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق

کشمالہ کی پروٹوکول گاڑی کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، شوہر گرفتار!

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے جی الیون سیکٹر میں کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئے مہران کار کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں تیز رفتار گاڑیوں نے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید

ہمارا دامن صاف، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنا حساب دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں۔وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی

میانمار میں حکومت کا دھڑن تختہ، سوچی و دیگر رہنما گرفتار!

نایپیداؤ: میانمار میں فوجی بغاوت، اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور

عوام غیر محفوظ، سندھ میں جنگل کا قانون ہے، اسد عمر

شکارپور: اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے جان و مال محفوظ نہیں، ہم کوئی بات کرتے ہیں تو سندھ کی خودمختاری کی بات کی جاتی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے شکارپور میں میڈیا سے بات کرتے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کے لیے جب بھی

مجھے بھارت سے رشتہ بھیجا گیا ہے، عمران عباس

کراچی: ملک کے معروف اداکار عمران عباس ناصرف اپنی اداکاری کے باعث پسندیدگی کی سند پاچکے ہیں بلکہ اپنی پُرکشش شخصیت کے سبب کو بھارت میں بھی خوب مقبول ہیں۔چند دن قبل بھارت کی مقبول یوٹیوبرز (جو’دی باجیز‘ کے نام یوٹیوب چینل چلارہی ہیں) کی جانب

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، تدریسی عمل شروع!

کراچی: پاکستان بھر کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آج سے کورونا ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔18 جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی سرگرمیاں شروع کی گئی تھیں، تاہم اب ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور

کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ انسداد کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔پاکستان ایئر فورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایئرپورٹ پر ویکسین وصول کی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔اعلامیے میں