یوم محبت پر راحت فتح علی خان کا مداحوں کیلیے انوکھا تحفہ!

کراچی: رومانس کے شہزادے اور سُروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان 14 فروری کو محبتوں کے عالمی دن پر تاریخ میں پہلی بار نیا تجربہ کرنے جارہے ہیں۔ وہ live stream کے ذریعے دنیا کے درجنوں ممالک میں آواز کا جادو جگائیں گے۔استاد راحت فتح 14

محمد رضوان نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے!

لاہور: محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچُور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104 رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک

پی ایس ایل میں شرکت کیلیے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

کراچی: پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کنگز کے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین جمعہ کی صبح کراچی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے اچانک کیوں ختم ہوا؟

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز نے متفقہ فیصلے کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایمریٹس ایئرلائنز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آفیشل ایئرلائن ہے، ابتدائی طور پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو 21 فروری کو

انصاف کے انتظار میں تحریک پاکستان کے کارکن کا وصال، لواحقین بے حال

کراچی: عبدالرزاق تحریک پاکستان کے سپاہی تھے، قائداعظم سے ملاقات اور خط و کتابت کا شرف بھی حاصل تھا، چالیس سال پاک فضائیہ میں خدمات انجام دیں، حکومت پاکستان نے انہیں گولڈ میڈل اور اعزازی سند سے بھی نوازا مگر عبدالرزاق مرحوم کے لواحقین کے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، وزیراعظم نے منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی، جس میں شیخ رشید، پرویز خٹک اور علی محمد خان شامل

کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ!

راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ کروز میزائل

وزیراعظم کا تسلی بخش جواب، ترقیاتی فنڈز کیس نمٹادیا گیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا۔سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ

فرانس، 117 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

پیرس: فرانس کے شہر تولون میں رہنے والی 117 سالہ عیسائی راہبہ، سسٹر آندری نے کووِڈ 19 کو شکست دے دی۔ یوں وہ ناول کورونا وائرس کو شکست دینے والی معمر ترین انسان بھی قرار پائی ہیں۔خبروں کے مطابق، جنوری 2021 کے وسط میں سسٹر آندری میں کووِڈ

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ