کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: شہر قائد میں بادل پھر برس رہے ہیں، ملک کے سب سے بڑے شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے علاقوں ملیر، گلستان جوہر ،گلشن معمار، کورنگی، ایئرپورٹ، رفاہ عام سوسائٹی اور اطراف کے

ماضی کے حکمرانوں نے ملکی نظام کو مضبوط نہیں ہونے دیا: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ

بھارتی وزیراعظم کے ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

نئی دہلی: 3 ہزار کلوگرام ہیروئن اسمگلنگ میں بھارت کے وزیراعظم مودی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے 3 ہزار کلوگرام کی ہیروئن برآمد ہوئی،

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر خیبرپختونخوا پہنچ گئے

پشاور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ عمران خان کاشت کاروں میں کسان کارڈ تقسیم کریں گے، گومل زرعی یونیورسٹی کی عمارت کا افتتاح بھی شیڈول ہے۔کامران بنگش کا کہنا تھا کہ کاشت کاروں میں کسان کارڈ کی تقسیم اور

سابق بھارتی جاسوس نے پاکستان میں را کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کردیا۔پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوسی نیٹ ورک سے اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چینل نے پردہ اُٹھادیا۔را کے سابق جاسوس ڈینیل نے پرو پنجاب ٹی

لندن مفرور نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین کیسے لگی؟

لاہور: علاج کے نام پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت لے کر لندن جانے والے نواز شریف علاج تو کراتے نظر نہیں آئے، اس واقعے کو ڈیڑھ برس کا عرصہ ہوچکا ہے، تاہم لندن مفرور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگ چکی ہے۔این سی

افغانستان: چیک پوسٹ پرمسلح افراد کا حملہ، طالبان سمیت 5 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے علاقے جلال آباد کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے دھاوے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد چیک پوسٹ پر ایک رکشا آکر رکا جس میں مسلح افراد موجود تھے، رکشا

بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں: مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں، پڑوسی ممالک سے برتاؤ کی وجہ سے بھارت پورے خطے کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان فیوچر

وزیراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے اعلان کردہ قومی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ میں شامل قومی کھلاڑیوں نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ کرکٹ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا