ملک میں ہفتے کی رات سے اتوار صبح 8 بجے تک نادرا مراکز بند

اسلام آباد: ملک بھر میں آج رات (ہفتہ) 10 بجے سے کل (اتوار) صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے نادرا مراکز کو بند کیا جارہا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولتیں سمیت کووڈ سرٹیفکیٹ

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، 8 خطرناک دہشت گرد گرفتار

لاہور: پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی نے اپنی کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے

اداکارہ و میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ، ملزم گرفتار

کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم عمران ریاض نے بتایا کہ ستمبر 2020 میں نادیہ خان کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا تھا جسے ریکور کروانے کے

اس وقت اسلاموفوبیا کی بھیانک شکل بھارت میں پنجے گاڑے ہوئے ہے: وزیراعظم

جنرل اسمبلی سے کشمیر، افغانستان اور اسلاموفوبیا پر مدلل خطاب نیویارک: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنے والی روایتی صلاحیتوں کا حصول

انگلینڈ کے سابق کھلاڑی مائیکل اوین پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

اسلام آباد: پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینے کے لیے بڑا قدم اُٹھالیا گیا۔اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے سابق فٹ بال کھلاڑی مائیکل اوین کو پاکستان فٹ بال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔لیگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ

دورہ پاکستان کی منسوخی سے متعلق اندھیرے میں رکھا گیا، انگلش کھلاڑی

لاہور: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کی منسوخی میں ان کا کوئی کردار نہیں، برطانوی بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق انہیں اندھیرے میں رکھا۔برطانوی اخبار کے مطابق انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کی

افغان امن کی خاطر پاکستان، امریکا کو طالبان کیساتھ مل کر کام کرنا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔غیر ملکی جریدے نیوز ویک کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں بنیادی

شہباز کی معروف ماڈل سے شادی، تقریبات کا آغاز

لاہور: پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی رسم کے دوران بنائی گئی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل

عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جانے کے لیے آنے والی ایئر ایمبولینس کو سی اے اے نے پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔سی اے اے نے اداکار عمر شریف کے لیے امریکا سے آنے والی ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ سی اے اے

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور، وزیراعظم اگلے ہفتے افتتاح کریں گے

اسلام آباد: ایکنک نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی ہےٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 20.7 ارب روپے کا کراچی