سابق امریکی صدر ٹرمپ کی راہ میں ایک اور مشکل حائل!

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے وکلا کی جانب سے ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھنے کی درخواست کی گئی تھی، جسے امریکی سپریم کورٹ…

واوڈا سینیٹ انتخابات کیلیے اہل قرار، پرویز رشید کی درخواست مسترد!

کراچی/ لاہور: الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کو سینیٹ انتخابات کے لیے اہل قرار دے دیا جب کہ (ن) لیگ کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل بھی مسترد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے…

ربیکا خان کا پہلا گانا پارٹی والی نائٹ آج دنیا بھر میں ریلیز!

کراچی: سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا پارٹی والی نائٹ آج (23 فروری) دنیا بھر میں ریلیز کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل ربیکا خان نے اس گانے کی جھلک سوشل میڈیا پر ریلیز کی تو ہر جگہ دھوم مچ گئی تھی۔ دو تین روز میں لاکھوں میوزک کے دیوانوں نے…

نظام میں بہتری کیلیے کے الیکٹرک کو چیئرمین نیپرا کی وارننگ

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگزر نہیں کریں گے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کی جانب سے…

طاقت کا استعمال ریاست کی صوابدید، ایف اے ٹی ایف معاملے پر پُرامید ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن ردُالفساد کے 4 سال پورے ہونے پر پریس…

عائزہ فالوورز کی دوڑ میں ایمن خان سے آگے نکل گئیں

کراچی: عائزہ خان ایک بار پھر ایمن خان سے زیادہ فالوورز کا اعزاز چھین کر اس دوڑ میں آگے بڑھ گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر فالوورز کی جنگ میں عائزہ ایک بارپھرایمن سے آگے نکل گئیں۔ دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے یہ جنگ جاری ہے، جس میں کبھی عائزہ خان…

حلیم عادل شیخ پر سینٹرل جیل کراچی میں مبینہ تشدد

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل کراچی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل پہنچتے ہی ان پر غنڈوں سے تشدد کروایا…

یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، جہانگیرترین

اسلام آباد: جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ وہ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے اورآج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تحریک انصاف کے…

اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پردھبہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں اسمبلی کے جاری اجلاس، آئینی اور قانونی امور سمیت سینیٹ…

وہاب ریاض کل میچ کیوں نہیں کھیل سکیں گے؟

کراچی: پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کو کل اپنے اہم ترین بولر اور کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے بعد آئیسولیشن میں ہیں، اس لیے کل کے…