کورونا پوری دنیا میں مہنگائی بڑھنے کا باعث، جلد قابو پالیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، اس پر جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں پہنچاسکتے، سی پیک کے منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے

سعودی عرب پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے پر آمادہ

اسلام آباد: ایک بار پھر سعودی عرب نے حق دوستی ادا کرنے کی ٹھان لی، مشکل وقت میں دوست پاکستان کی مدد کو آگیا، ایک بار پھر مؤخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خام

انٹرنیٹ نے 70 سال بعد ماں بیٹے کو ملادیا

ڈھاکا: جہاں انٹرنیٹ کی آمد کے بعد خرابیوں نے جنم لیا ہے، وہیں یہ بنگلادیش میں 82 سالہ بیٹے کو اپنی 100 سالہ والدہ سے ملوانے کا سبب ثابت ہوا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 82 سالہ عبدالقدوس 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ ان کے گھر رہنے چلے گئے

وزیر اطلاعات کی عدلیہ سے شہباز شریف کیسز کو روزانہ سننے کی اپیل

اسلام آباد: فواد چوہدری نے عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کیسز کو یومیہ بنیادوں پر سنا جائے، تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں فرخ حبیب کے ساتھ

روپے کی بے توقیری جاری، ڈالر بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، اس کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر براجمان نظر آرہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ

شمالی کوریا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز ایک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہائپرسونک میزائل‘ 6 ہزار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ

مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار، کے الیکٹرک سے جواب طلب

اسلام آباد/ کراچی: کے الیکٹرک سے گراں ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر تین دن میں جواب طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 97 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے کے الیکٹرک کی درخواست

ایکواڈور: جیل میں خونریز تصادم، 29 قیدی ہلاک

گوایاکل: ایکواڈور کی جیل میں دو گینگس کے درمیان تصادم میں 29 قیدی ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے شہر گوایاکل کی جیل میں قیدیوں کے دو گرپوں نے ایک دوسرے پر اسلحے، گرینیڈ اور چاقوؤں سے حملہ

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان مستعفی

لاہور: رمیز راجہ کے چیئرمین بننے سے قبل ہی مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ عہدوں سے مستعفی ہوگئے تھے اور اب اختیارات میں کمی اور تنخواہ میں کٹوتی پر نالاں وسیم خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ تھم