یکم مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔
اپنی ٹویٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں 5 روز کھل جائیں گے۔ کورونا کی وجہ سے…