عمر شریف کی تدفین مزار غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ نے بتایا کہ محکمہ اوقاف کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی ہے۔ مزار

خیرپور کے مندر میں خاتون گداگر سے زیادتی

خیرپور: ہندو لڑکے کی جانب سے مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کے افسوس ناک واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔خیرپور کے تاریخی شہر چونڈکو کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کے متعلق بتایا گیا ہے کہ

کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح، ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب کے قرضے دیے جائیں گے۔ کاروبار کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ملک میں غربت کے خاتمے میں کامیاب پاکستان پروگرام اہم کردار ادا

بندر کی ایئرپورٹ میں انٹری، وی آئی پی لاؤنج میں کھلبلی

نئی دہلی: بندر نے ایئرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں داخل ہوکر کھلبلی مچادی۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر بندر وی آئی پی لاؤنج میں گھس گیا۔ ایئرپورٹ اسٹاف کام چھوڑ کر بندر تماشا دیکھتا رہا۔

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ٹریفک کے الم ناک حادثے میں شادی سے واپس آنے والا بدقسمت خاندان لقمۂ اجل بن گیا۔ تین خواتین اور تین بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ رات کو ہونے والی بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا، کار گہری

عمر شریف کا انتقال، صدر مملکت و دیگر اہم شخصیات کا اظہار افسوس

کراچی: صدر مملکت اور وفاقی وزرا سمیت ملک کی اہم سیاسی شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ نظر آتی ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمر شریف کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ عمر شریف منفرد حس مزاح کے مالک تھے،

وزیراعظم کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تھیٹر کی دنیا پر راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا

کامیڈی کنگ کی وفات پر فنکار بھی افسردہ

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی وفات پر فن کار برادری افسردہ نظر آتی ہے۔ اُن کے انتقال پر جاوید شیخ، دلیر مہدی، ہمایوں سعید، علی ظفر، سہیل احمد اور دیگر فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار جاوید شیخ نے میڈیا سے گفتگو

سندھ میں سی این جی کی قیمت 15 روپے فی کلو بڑھ گئی

کراچی: سندھ بھر میں سی این جی کے نرخ 15 روپے فی کلو بڑھادیے گئے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے بتایا کہ سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جب کہ پنجاب میں فی لیٹر سی این جی کی قیمت 8 روپے

پاکستان کیساتھ دہشت گردی کیخلاف مضبوط شراکت چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لیے زور دیا ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت