بھارت: کسان تحریک میں تاجروں کی شمولیت، مشترکہ احتجاج، گرفتاریاں

نئی دہلی: بھارت میں تاجر بھی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے، ریلوے اسٹیشنز اور ڈی سی دفاتر کے باہر مشترکہ احتجاج کیا، کسان تحریک کے لیے میڈیا اسٹرٹیجی بنانے والی دیشا روی نے کہا کہ عوام کو انتہاپسند سرکار کے خلاف باہر نکلنا ہوگا، مودی…

حرا مانی کا جڑواں بھائی، اداکارہ نے تصویر شیئر کردی!

کراچی: معروف اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے جڑواں ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر حرامانی کی جانب سے اپنی اور جڑواں بھائی حسن جمال کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ اداکارہ نے تصویر میں اپنے جڑواں بھائی…

وزیراعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کی ابتدا کردی!

پشاور: وزیراعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا…

کورونا وائرس، صوبۂ سندھ میں نئی پابندیوں کا نفاذ!

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا۔ صوبائی محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں…

ہیڈفون کو طبی سینسر میں بدلنے والی چِپ تیار کرلی گئی!

نیویارک: دنیا بھر میں استعمال ہونے والے ہیڈ فون اور ایئرفون صرف آواز سننے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، تاہم اب ایک چپ کا اضافہ کرکے انہیں نہایت کارآمد سینسر میں بدلا جاسکتا ہے۔ رٹگرز یونیورسٹی کے انجینئرز نے انتہائی کم خرچ اور آسان چِپ…

چین کا اگلا طیارہ بردار بحری جہاز جوہری توانائی کا حامل ہوگا

بیجنگ: چین نے اپنی بحری فوج کی طاقت اور استعداد میں اضافے کے لیے جوہری توانائی سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا کہ رواں برس کے اوائل میں دو سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ تیاری کے مراحل…

سرمایہ کاروں کو بڑا دھچکا، ایک ہفتے میں 399 ارب ڈوب گئے!

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 3 کھرب 99 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ 58 ہزار 820 روپے ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقتصادی افق پر مثبت اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ…

سول ڈرون اتھارٹی کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے کہا، ڈرون ٹیکنالوجی…

برطانوی شاہی خاندان کی بہوؤں کے اختلاف سے متعلق اہم انکشاف!

لندن: برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق خبر دینے والی برطانوی صحافی آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میگھن مارکل نے کیٹ مڈلٹن کو رونے پر مجبور کردیا تھا۔ گزشتہ دنوں امریکی ٹی وی چینل کی معروف میزبان اوپرا…

فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اپنی قسمت اداکاری کے میدان میں بھی آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اپنے کرکٹ کے سفر میں بہترین پرفارمنس دینے والے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم کو کون نہیں جانتا۔ خاص طور…