آبی تنازعات، مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ!

اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا، مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے۔ آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کا نیا دور کل سے شروع ہورہا ہے، جو 24 مارچ تک جاری رہے گا اور 25 مارچ کو…

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!

اسلام آباد: شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوالی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنوفارم لگوائی۔ وہ پچھلے سال کورونا کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہر ایک کو عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوانی…

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی لیجنڈ کرکٹر کے پوتے سے شادی!

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزر محمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو شہزر محمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اداکارہ…

گھوٹکی، 50 سے زائد قوم پرست کارکن قومی دھارے میں شامل

گھوٹکی: 50 سے زائد قوم پرست کارکن قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد بھارت مخالف نعرے لگاتے رہے۔ اس حوالے سے تقریب میرپور ماتھیلو میں رکھی گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد کا…

کورونا وبا، کاروباری مراکز ہفتے میں‌ 2 روز اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا سے شدید متاثر شہروں میں سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، 8 فیصد مثبت کورونا کیسز والے اضلاع، شہروں میں سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ…

براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقات مکمل، اربوں ڈکارنے والے ریڈار پر آگئے!

اسلام آباد: براڈ شیٹ کمیشن نے تحقیقات مقررہ وقت پر مکمل کرلیں جب کہ قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے براڈشیٹ کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔ وفاقی کابینہ نے نیب اور براڈ شیٹ کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی…

موٹروے زیادتی کیس کے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی!

لاہور: موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ چند روز قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی، انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کیمپ جیل میں فیصلہ سنانے کے لیے پہنچے تو دونوں…

کورونا وبا، قومی کرکٹرز کی عوام سے احتیاط کی اپیل!

لاہور: پاکستان میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے قومی کرکٹرز نے پیغامات جاری کیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے، حکومت پاکستان نے بھی کورونا…

اداکارہ سنیتا مارشل کا اپنے بچوں کے مذہب کے متعلق انکشاف!

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق بتادیا۔ اداکار حسن احمد اور سنیتا مارشل کی شادی 2009 میں ہوئی تھی اور اس اداکار جوڑی کے دو بچے ہیں۔ سنیتا مارشل اپنے شوہر کے ساتھ حال ہی میں ایک ٹی وی…

اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات

کراچی/ لاہور: ن لیگ اور پی پی پی کے مابین سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی پر اختلافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں میں اختلافات برقرار ہیں اور ذرائع کے مطابق سینیٹ میں…