معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے

لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے۔ گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔ یاد رہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے بیٹے عمران شوکت نے مداحوں سے اپنے…

وزیراعظم نے دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے محمد بن سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نویں ہارٹ آف ایشیا وزرائے خارجہ کانفرنس تاجکستان میں ہوئی، جس میں وزیر خارجہ…

پاکستان برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ میں شامل

لندن: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلادیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید!

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا، جہاں قابض بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر…

مقامی دواساز کمپنی کورونا ویکسین اب پاکستان میں تیار کرے گی!

پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا ویکسین کی تیاری کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا۔ مقامی دوا ساز کمپنی سرل فارماسوٹیکل پاکستان کا کہنا ہے کہ ویکسین کے پہلے اور دوسرے ٹرائل میں کامیابی کے نتائج زبردست رہے جب کہ تیسرے مرحلے میں 20 ہزار…

سندھ حکومت کی وفاق سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی درخواست

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے دو ہفتے کے لیے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں برطانیہ سے آنے والے افراد کا گزشتہ ایک ماہ کا…

اداکارہ صبا قمر کا عظیم خان سے شادی منسوخ کرنے کا اعلان

کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی منسوخی کا اعلان کردیا، جس سے اُن کے مداحوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔ صبا قمر نے چند روز پہلے بلاگر عظیم خان کے ساتھ شادی کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو خوش گوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ صبا قمر کی…

چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم لاہور سے گرفتار

لاہور: چائلڈ پورنوگرافی کے گھناؤنے کاروبار سے منسلک ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے چائلڈ پورنو گرافی کے مبینہ کاروبار سے منسلک ملزم کو متاثرہ بچے کی نشان دہی پر ایک اہم ہاؤسنگ سوسائٹی…

اداکار قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کر گئے!

ممبئی: بولی وُڈ کے لیجنڈ اداکار اور ہمہ جہت خوبیوں کے مالک مرحوم قادر خان کے بڑے بیٹے قدوس خان کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قادر خان کے چھوٹے بیٹے سرفراز خان نے اپنے بھائی عبدالقدوس خان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ سرفراز خان…

مودی جب تک انتہاپسندی سے پیچھے نہیں ہٹتے، بھارت سے تجارت ممکن نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک مودی انتہاپسندی کی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹتے، بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کا موقف ہے بھارت سے تجارت میں فائدہ ہے، پاکستان…