جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ پر شاہد آفریدی کی تنقید

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔…

اسٹور میں خوراک کی تلاش میں سرگرداں 6 فٹ لمبی چھپکلی

تھائی لینڈ کے اسٹور میں 6 فٹ لمبی چھپکلی نے گھس کر خوف و ہراس پھیلادیا۔ لوگوں نے جان بچانے کے لیے چھپنے کو ترجیح دی۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پر چڑھ گئی، غیر معمولی چھپکلی کو…

میرا امریکا کے مینٹل اسپتال میں کیسے داخل ہوئیں؟

لاہور: اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو کسی نے امریکا کے مینٹل اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی آخری بار میرا سے گفتگو 5 اپریل کو ہوئی…

اپنے ڈھائی سالہ دور میں 35 ہزار ارب کے قرضے واپس کیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ سی ڈی اے نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے لیے…

کورونا وبا سنگین: 98 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ جان لیوا وائرس سے آج 98 لوگ جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49…

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 28 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان کو 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے جیت لی۔ بابر اعظم جارحانہ اور شاندار 94 رنز بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جب کہ…

پہلے کون سا کپ بھرے گا؟ 99 فیصد افراد جواب دینے میں ناکام رہے

انٹرنیٹ پر اکثر ایسی پہیلیاں سامنے آتی ہیں، جو اچھے خاصے ذہین لوگوں کو بھی چکرا کر رکھ دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر گزشتہ دونوں سامنے آئی، جو صارفین کے لیے معما بن گئی۔ یہ بہ ظاہر ایک سادہ سی پہیلی تھی۔ سوال یہ کیا گیا تھا کہ…

اشیاء خورونوش چرانے والے کوے

الاسکا: الاسکا میں کووّں نے خریداری کرنے والے گاہکوں کا سامان چوری کرکے سب کو حیران کردیا۔ خبروں کے مطابق، امریکی ریاست الاسکا کے کچھ سپر اسٹورز سے خریداری کرنے والے بعض صارفین کا کہنا ہے کہ کووں نے ان کے سامان میں سے کھانے پینے کی چیزیں…

پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ باہمی ترقی، خودمختاری اور برابری کی بنیاد پر خطے میں بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف…

جج اور اہل خانہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور: پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں عزیز عرف عزیزو…