ندا یاسر کی تصاویر پر تنقید، سبب کیا بنا؟

کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور اس پر صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ندا یاسر رمضان المبارک میں نجی چینل سے ’’شانِ سحور‘‘ نامی پروگرام کی میزبانی کررہی ہیں۔ حال ہی…

پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان اور عبدالجوشی کا بڑا کارنامہ!

اسلام آباد: پاکستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں سر باز خان اور عبدالجوشی نے دنیا کی دسویں سب سے اونچی چوٹی اناپورنا سر کرکے تاریخ رقم کردی۔ نیپال میں واقع دنیا کی دسویں بڑی چوٹی انا پورنا کی اونچائی 8091 میٹر ہے اور خاص بات یہ ہے کہ اسے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بھارت پاکستانی ٹیم اور صحافیوں کو ویزے دینے کو تیار

نئی دہلی: رواں سال بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا جائے گا، اس سلسلے میں میزبان ملک نے پاکستانی ٹیم اور صحافیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دی ہے، تاہم شائقین کے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا جاسکا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی میں…

ہولوکاسٹ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پر پابندی لگائی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے خلاف کارروائی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ وہ عوام کو یہ واضح کردیں، حکومت نے تحریک لبیک کےخلاف کارروائی انسداد دہشت گردی…

رانا ثناء کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا، وزیر اطلاعات

راولپنڈی: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے سرکاری افسران کو دھمکیاں دیں، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے بیان پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ ڈی ایچ کیو راولپنڈی کے دورے کے موقع پر میڈیا…

چوتھا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہراکر سیریز جیت لی

سنچورین: پاکستان نے ون ڈے سیریز کے بعد جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی زیر کرلیا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری معرکے میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد قومی ٹیم 3 وکٹوں سے کامیاب ہوئی، فخر زمان کے جارحانہ 60رنز، فہیم اشرف کفایتی گیند بازی اور…

رضوان کی بہترین وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شمولیت

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے وزڈن کی جانب سے 2021 کے لیے ’کرکٹرز آف دی ایئر‘ میں جگہ بنالی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو گزشتہ سال انگلینڈ میں شان دار کارکردگی پر وزڈن فائیو 2021 میں شامل کیا گیا ہے۔ محمد…

لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم

سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔ سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…

عاطف اسلم کے سلامِ عاجزانہ نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرلی

کراچی: عاطف اسلم نے اپنا سلام عاجزانہ جاری کردیا ہے۔ خاتم النبیین حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا کلام لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ چکی ہے۔ اس کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی…

میرا کا اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان

کراچی: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ میرا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘ لانچ کریں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ…