عدالت عظمیٰ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے شہر قائد کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں رفاہی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا

وفاقی کابینہ اجلاس، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو وزارتوں اور ڈویژنز میں خالی اسامیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

مُردہ قرار دیا جانے والا فرد 6 گھنٹے بعد زندہ ہوگیا!

مُراد آباد: موت کے بعد کسی انسان کی سانسیں لوٹ آنے کے واقعات تو بے شمار دیکھے گئے ہیں لیکن بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونے

سونا مزید 1800 روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس کے

طالبان حکومت کی کابینہ میں توسیع، 25 ارکان کا اضافہ

کابل: امیرِ طالبان ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دے دی ہے، جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان کی زیر قیادت

دبئی، وزیراعظم عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار

دبئی: وزیراعظم عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کو یہ

شوکت ترین کیلیے سینیٹ رکنیت کی راہ ہموار، ایوب آفریدی مستعفی

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی، سینیٹر ایوب آفریدی ایوان بالا کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے، اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ چیرمین سینیٹ کی

صاف اور آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آلودگی سے بچنے کے لیے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر حکمت عملی وضع کریں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آلودگی سے متعلق

دُنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق

الاباما: دُنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق تیار کرلی گئی ہے۔امریکا کے ایک شوقین سافٹ ویئر انجینئر نے اپنے بچپن کا شوق منفرد انداز سے پورا کرتے ہوئے 12.5 فٹ لمبی کھلونا بندوق تیار کرکے گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا

پاکستانی فلموں کے سپراسٹار وحید مراد کی 38 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے سپراسٹار وحید مُراد کی رحلت کو 38 برس بیت چکے ہیں، تاہم مداح آج بھی اُن کو فراموش نہیں کرسکے ہیں۔چاکلیٹی ہیرو کے نام سے معروف وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے۔شہرہ آفاق ہیرو وحید مراد 2 اکتوبر 1938