بھارت، 2 سروں والے بچے کو جنم دے کر ماں فرار

رانچی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی کے ایک اسپتال میں خاتون نے 2 سروں والے بچے کو جنم دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی وہ اپنے شوہر کے ہمراہ اسپتال سے غائب ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ نے جب بچے کے والدین کی جانب سے دیے گئے پتے پر رابطہ کرنا چاہا تو

جائیداد معاملہ، میرا نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

لاہور: ابتدا سے لے کر اب تک اسکینڈل کی زد میں رہنے والی لالی وُڈ اداکارہ میرا نے اپنے گھر پر دائر دعوے کے خلاف بالآخر عدالت میں جواب داخل کروادیا۔اداکارہ میرا نے اپنے گھر کے خلاف دائر دعوے پر سول عدالت میں جواب جمع کروادیا۔ اداکارہ نے ندیم

پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان کا وزرات سے استعفی منظور کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی اور ذاتی مصروفیات کی بنا پر وزارت سے اپنی علیحدگی کے فیصلے سے آگاہ کیا،

جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وتیرہ بن چکا: وزیر اطلاعات

لاہور: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح نواز شریف کی سزائیں معاف ہوجائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وتیرہ

جنید صفدر نے اپنے ولیمے کا کارڈ شیئر کردیا

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام پر جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس حوالے سے اطلاع دی ہے۔جنید صفدر کی جانب سے شیئر کیے گئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی: ایک بار پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1200 روپے اور 1029 روپے کا اضافہ

برطانیہ میں پاکستانی نوجوان نے اچھوتے انداز سے روزگار پالیا!

لندن: کورونا وبا کے دوران برطانیہ میں نوکری نہ ملنے سے پریشان پاکستانی نژاد نوجوان ایک بورڈ پر اپنی تعلیم اور سی وی کے کیو آر کوڈ چسپاں کرکے زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ہوگیا اور تین گھنٹے میں ہی انٹرویو کال آگئی جب کہ ایک ہفتے میں

سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 52 افراد ہلاک

ماسکو: سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی، جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور 6 ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلادیش نے 4 وکٹ گنواکر 253 رنز بنالیے

چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے اولین ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنالیے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ میں کھیلا جارہا ہے،

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورۂ بحرین!

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بحرین کا دورہ کیا۔ انہوں نے بحرین کے بادشاہ شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، وزیراعظم سمیت اعلیٰ سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں جیو اسٹرٹیجک صورت حال، سیکیورٹی