علیم خان کا صوبائی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر خوراک پنجاب علیم خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینل کی ملکیت کے بعد سینئر وزیر پنجاب کے عہدے اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا مشکل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے سینئر وزیر اور

عفت عمر کا شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور: عفت عمر ڈرامہ انڈسٹری کے مستقبل سے خاصی مایوس ہیں اور اس وجہ سے ماڈل و سینئر اداکارہ نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ عفت عمر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید

آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں: مشیر خزانہ

کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، استثنیٰ ختم، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے، آئی ایم ایف ٹیکسز لگانا چاہتا تھا مگر ہم نے انکار کردیا، اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو کچھ اور کرنا پڑے گا،

پیٹ کمنز آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے قائد مقرر

کینبرا: اسکینڈل کے سامنے آنے کے بعد ٹم پین ٹیسٹ قیادت سے مستعفی ہوگئے تھے اب کرکٹ آسٹریلیا نے اُن کی جگہ پیٹ کمنز کو آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اسٹیو اسمتھ ان کے نائب ہوں گے۔نازیبا میسیجز اسکینڈل سامنے آنے پر کپتانی سے

گیس بحران سنگین، شہریوں کی پریشانی میں ہولناک اضافہ!

کراچی/ اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گیس کا بحران جاری ہے، گیزر اور ہیٹر تو دُور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث

حکومت کوشاں، امسال برآمدات بلند ترین سطح پر جائیں گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور روپے پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، اسی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام

رواں برس افراط زر کی شرح 9 فیصد رہنے کا امکان ہے: اسٹیٹ بینک

کراچی: بینک دولت پاکستان کا کہنا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔مرکزی بینک نے مالی سال 21-2020 کی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں مالی سال

بھارت کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کیلیے درخواست

اسلام آباد: سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے بھارت نے حکومت پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

بھارتی انتہاپسند رہنما سے قائداعظم کی تعریف ہضم نہ ہوسکی

نوئیڈا: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے انتہا پسند رہنما یوگی آدیتیا ناتھ مسلمان دشمنی اور ہندو انتہاپسندی کے حوالے سے دُنیا بھر میں بدنام ہیں۔پاکستان کے خلاف بولنے کا کوئی موقع یوگی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور اکثر ہندو

عرب امارات کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

انقرہ/ دبئی: ترکی کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات نے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ