اداکارہ مرینہ خان کورونا وبا کی زد میں آگئیں!

کراچی: سینئر اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئیں۔ پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’دھوپ کنارے‘‘ میں کام کرنے والی اداکارہ مرینہ خان نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر گزشتہ روز ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دی۔…

ہفتہ اور اتوار کو لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن!

لاہور: لاہور میں کورونا وائرس کی بے قابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں۔ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان دو روز میں تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں…

گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ سے اچھا علاقہ، ہمیشہ اسے نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم

گلگت بلتستان: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، ماضی میں ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں۔ گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکیج کے لیے…

کورونا وبا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات 17 ہزار 811 ہوگئیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 کورونا…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…

این اے 249 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا!

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دے دی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حلقے کے تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…

پہلا ٹیسٹ: زمبابوے 176 پر ڈھیر، حسن اور شاہین کے 4، 4 شکار!

ہرارے: پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے سے تھوڑی دیر قبل حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم 176 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے روئے کوئیا 48 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر…

کڑا یا پاور بینک؟

نیویارک: آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج اور ہمہ وقت فون چارجر یا پاوربینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے، لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہوسکتا ہے، جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بالخصوص سفر کے…

حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے مطابق عیدالفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔ این سی او سی نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے لیے گائیڈ لائنز بھی جاری کردی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی…

بھارت میں کورونا کے قہر، کیسز کا نیا عالمی ریکارڈ!

ممبئی: بھارت میں کورونا وبا قہر ڈھارہی ہے، ایک دن میں ریکارڈ 3 لاکھ 80 ہزار کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ پڑوسی ملک بھارت میں کورونا وبا کی شدت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 3 لاکھ 80 ہزار مریض رپورٹ ہوئے، یہ…