پاکستان بھر میں 9 روزہ لاک ڈاؤن اختتام پذیر، کاروبار زندگی بحال!

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کو روکنے کے لیے گزشتہ 9 روز سے جاری لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ تمام شاپنگ مال، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھل گئے جب کہ ٹرانسپورٹ اڈے بھی کھلنے سے رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔ بازاروں، مارکیٹوں میں چہل پہل…

شمالی وزیرستان میں آج عیدالفطر منالی گئی!

میران شاہ: آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر منائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے حسوخیل میں گزشتہ روز کئی افراد نے شوال کے چاند کی رویت کی گواہی دی تھی جس پر آج شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر…

ہم فلسطین اور غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بم باری اور اس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں وی…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس!

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔ اس…

اداکار فواد خان کا پوشیدہ ٹیلنٹ!

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد افضل خان کے حوالے سے ان کی اہلیہ صدف نے ایک دل چسپ بات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ پاکستان سمیت بولی وڈ میں بھی اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے فواد خان صرف…

غزہ پر اسرائیل کی دوسرے روز بھی بم باری، شہدا کی تعداد 43 ہوگئی

غزہ: آج دوسرے روز بھی اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر بم باری جاری رکھی، جس سے شہید ہونے والوں کی تعداد 43 ہوگئی، جن میں حاملہ خاتون سمیت 13 بچے شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے آج دوسرے روز بھی غزہ پر وحشیانہ…

کورونا سے مزید 104 افراد جاں بحق، 2869 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

پاک سعودی تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کےعزائم خاک ہوگئے، وزیر خارجہ

ملتان: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کےعزائم خاک میں مل گئے۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کی دعوت پر 3 روزہ دورہ کیا،…

حدیبیہ پیپرز ملز کیس، تمام ادارے انصاف کیلیے اپنا کردار ادا کریں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں کچھ نئے حقائق سامنے آئے ہیں جن پر نئی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے…

کورونا خدشہ، عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عیدالفطر کی نماز کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی ویڈیو لنک…