وزیراعظم نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا

کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کردیا۔ 35 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے منصوبے کا پہلا فیز 17 کلومیٹر طویل ہے، جس میں 22 اسٹیشنز ہیں۔شہریوں کے لیے منصوبے کا باقاعدہ آغاز

سوار حسین (نشان حیدر) کا 50 واں یوم شہادت

سلام آباد: دفاع وطن پر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے سوار حسین شہید (نشان حیدر) کا آج 50 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔سوار محمد حسین شہید 17 جون 1949 کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک پیر بخش میں پیدا ہوئے، 3 ستمبر 1966 کو پاک فوج میں بطور

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف بیلجیئم میں احتجاج

برسلز: انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔چیئرمین ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن چوہدری پرویز اقبال

ایشین چیمپئنز ٹرافی، قومی ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے روانہ

کراچی: پاکستان کی ہاکی ٹیم ڈھاکا روانہ ہوگئی، ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے روانہ ہوئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے چار میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ذرائع کا بتانا

میکسیکو میں ٹرک اُلٹنے سے 53 تارکین وطن ہلاک

میکسیکوسٹی: ملک کے جنوبی علاقے میں ٹرک الٹنے سے 53 تارکین وطن ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والے کارگو ٹرک میں 107 پناہ گزین سوار تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک تیز رفتاری کے باعث

دوسری شادی دین دار شخص سے کرنا پسند کروں گی: وینا ملک

کراچی: فلموں کی معروف اداکارہ وینا ملک نے دوسری شادی کی خواہش ظاہر کردی۔حال ہی میں نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں وینا ملک نے اپنی پہلی شادی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران انٹرویو دوسری شادی کے سوال پر وینا ملک کا کہنا تھا کہ میں جب

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر زیدان کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں ڈیبیو

لندن: فٹ بالر زیدان اقبال کسی بھی یورپی کلب کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹ بالر بن گئے، انہوں نے چیمپئنز لیگ میں اپنا پہلا میچ مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کی کلب ٹیم ینگ بوائز کے خلاف کھیلا۔دونوں

سندھ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں تعلیمی اداروں میں موسمِ

دنیا یاد رکھے مظلوموں کی آہیں آسمان تک جاتی ہیں، مشعال ملک

راولپنڈی: حریت پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی جنرل بپن راوت کا اختتام پیغام دیتا ہے کہ کسی بھی شخص پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے متعلق راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ تصویری نمائش سے

بس اور ٹرین، ایک ٹکٹ میں دو مزے!

ٹوکیو: ایک ٹکٹ میں دو مزے کی بات اکثر سننے میں آتی ہے، اس کو عملی شکل جاپان میں دی گئی ہے، جہاں ایسی بس تیار ہوئی ہے جو ٹرین کی خصوصیت کی بھی حامل ہے، اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی۔ جاپانی انجینئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو