کراچی گرین لائن، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے

کراچی: شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوش خبری، وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔قریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کردیا جائے گا۔ کراچی میں

جرمنی، اولاف شولز نئے سربراہ حکومت بن گئے

برلن: بالآخر جرمنی میں انجیلا مرکل کے طویل اقتدار کا سورج غروب ہو ہی گیا۔ اولاف شولز جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے، اس کے ساتھ ہی خاتون رہنما انجیلا مرکل کا 16 سالہ دور اقتدار بھی اختتام پذیر ہوگیا۔ سوشل ڈیمو کریٹ اولاف شولز نے

پنجاب میں بسنت منانے کی تجاویز مسترد، سخت کارروائی ہوگی

لاہور: ماضی میں بسنت کے موقع پر کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ جاتی تھی، اس کی وجہ پتنگ کا خونی کھیل تھا۔ پھر اس پر پابندی عائد کردی گئی اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ اس بار بھی بسنت منانے کی تجاویز مسترد کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر

اومی کرون کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی: قومی ادارہ صحت

کراچی: شہر قائد میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے، اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ ہونا باقی ہے،

کرکٹ مقابلے کے دوران جھگڑے کا شاخسانہ، باپ کے سامنے بیٹا قتل

عارف والا: کرکٹ مقابلے کے دوران عارف والا میں ہونے والے جھگڑے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کو باپ کے سامنے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کرکٹ مقابلے کے دوران ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا سیکنڈ ایئر کا طالب علم ابو طلحہ دوران

ذاتی معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں: نیلم منیر

کراچی: نیلم منیر جہاں اپنی اداکاری کے باعث بہت سے لوگوں کی پسندیدہ اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں، وہیں لگی لپٹی رکھے بغیر بے باک گفتگو کے باعث بہت سے لوگ اُن سے خفا بھی ہوجاتے ہیں۔نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند

بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

نئی دہلی: بھارتی جنرل بپن راوت کے حادثے میں تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس اور وائس ریکارڈر مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا۔ بھارتی

پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان

اسلام آباد: ہجوم کے ہاتھوں سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھا دیاودھنا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔وزیراعظم آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ اس دن میرا جذبہ یہی تھا

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک میں زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا اور ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ دین اور حضورﷺ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا

بیجنگ ونٹر اولمپکس، امریکا اپنا کوئی عہدیدار نہیں بھیجے گا

واشنگٹن: امریکا نے بیجنگ ونٹر اولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدار کو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولمپک گیمز میں صدر جوبائیڈن یا