ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: کرکٹر شعیب ملک اور گلوکار و اداکار علی ظفر کے بعد پاکستان کے سپراسٹار ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ہمایوں سعید نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گولڈن ویزا ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار

کراچی میں گیس بحران: شہریوں نے لکڑی، اپلے پر کھانا بنایا

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے شہر میں کم آمدن والا طبقہ لکڑیوں اور اپلوں سے کھانا پکانے پر مجبور ہوگیا جب کہ خواتین کا کہنا ہے کہ اب تو اُپلوں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی ہے۔مہنگائی کے شدید حملوں

13 سو سے زیادہ ٹانگوں والا حیرت انگیز کنکھجورا

پرتھ: دُنیا حیرتوں کا گڑھ ہے، آسٹریلوی اور امریکی سائنس دانوں نے زمین کی 60 میٹر گہرائی میں ایک ایسا کنکھجورا دریافت کیا ہے جس کی 1,306 ٹانگیں ہیں۔ یہ اب تک کسی بھی جانور میں ٹانگوں کی سب سے زیادہ تعداد بھی ہے۔اس سے پہلے سب سے زیادہ

جسٹس (ر) وجیہ کے بیانات، وزیراعظم نے وزراء کو ردعمل سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہ الدین کے بیانات پر وزراء کو ردعمل سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا،

ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: ملک عزیز میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تمام تر جتن کرلینے کے باوجود رُکنے میں نہیں آرہا، اور روزانہ کی امریکی ڈالر نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے۔تازہ اطلاع کے مطابق امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور انٹربینک میں

ثانیہ شعیب ملک کی کس خوبی سے زیادہ متاثر ہیں؟

کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی وہ خوبی بتادی ہے، جس کی وجہ سے اُنہوں نے اُن سے شادی کی۔اس ضمن میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے شعیب ملک کی سادگی سے متاثر ہوکر ان سے شادی کا فیصلہ کیا۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے حال

آرمی چیف سے جمہوریہ چیک کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمہوریہ چیک کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں افغان عوام کی انسانی بنیادوں

ملک میں اومیکرون کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض قرنطینہ سے فرار

کراچی: ملک میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریض قرنطینہ سے فرار۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی،

گریڈ ایک تا 7 کے سرکاری ملازمین بحال، اپر گریڈ والوں کو ٹیسٹ پاس کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں، تاہم آرٹیکل 184/ 3 (ازخود نوٹس) اور 187 کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے گریڈ ایک سے 7 کے سرکاری ملازمین کو بحال کردیا جب کہ اس سے اوپر کے گریڈ کے ملازمین کی بحالی کو

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ، رضوان بابر کی شاندار بیٹنگ!

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 207 رنز بنائے، ویسٹ