دسویں، بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دسویں اور بارہویں کے بعد دیگر جماعتوں کے امتحانات لیے جائیں گے، نویں…

ملالہ فیشن میگزین ووگ کے سرورق کی زینت!

لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کی تصویر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر شائع ہوگی۔ کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ شخصیت کا اعزاز رکھنے والی ملالہ یوسف زئی کو ووگ میگزین کے اگلے ماہ جولائی میں شائع…

ایکسپو سینٹر کراچی، وبا کے خلاف عوامی خدمت کا شاندار سفر جاری ہے!

کراچی: کورونا وبا کی روک تھام اور اس سے شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات تواتر کے ساتھ کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ کراچی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے…

تاجک صدر کا ایوان وزیراعظم میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تاجکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تاجکستان کے صدر…

جنت مرزا نے عمر بٹ سے بات پکی ہونے کی تصدیق کردی!

فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے اپنی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کی نمبرون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ میری عمر بٹ کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے…

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا کو شکست دینے میں کامیاب!

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے شفایاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں۔ شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جارہا ہوں، جلد صحت یابی بلاشبہ…

شہباز کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل واپس!

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل حکومت نے واپس لے لی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا۔ عدالت عظمیٰ میں شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائی کورٹ…

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے!

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے ہر سال 31 مئی کو تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو ہونے والے نقصان سے متعلق آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،…

سرفراز کے ابوظبی جانے میں حائل رُکاوٹ دُور، آج روانگی متوقع!

کراچی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا، جس کے بعد آج رات ان کی روانگی متوقع ہے۔ پی سی بی کے مطابق کمرشل پرواز سے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے کے بعد پی ایس…