گورنر سندھ کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی: سندھ میں عام لوگوں کے ساتھ خاص افراد اور اُن کے اہل خانہ بھی سگ گزیدگی سے محفوظ نہیں رہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان

کراچی میں مدینہ مسجد کو نہ گرانے کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی میں مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور عدالت سے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد کو

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلیے ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کے لیے بات چیت جاری ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے

بچھڑ جانے والے ماں، بیٹے 30 سال بعد بالآخر مل گئے

بیجنگ: 4 برس کی عمر میں اغوا ہونے والا چینی بچہ 30 برس بعد اپنی ماں سے جا ملا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق لی جینگ وی کو اس کے پڑوسی نے 4 سال کی عمر میں انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں فروخت کردیا تھا۔لی جینگ وی نے ایک ویڈیو ایپ پر ہاتھ سے تیار

لندن، بدنظمی پر عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی شو چھوڑ کر چلے گئے

مانچسٹر: لندن میں ملک کے سینئر اور معروف لوک گلوکار عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کا کنسرٹ بدنظمی کی نذر ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کے مانچسٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ بچوں اور فیملیز کی

بھارتی انتہاپسندوں کا گھٹیا قدم، ملالہ سمیت 100 مسلم خواتین نیلامی کیلئے پیش

نئی دہلی: بھارت کے انتہاپسند گھٹیا اور اوچھی حرکتوں پر اُتر آئے ہیں اور مسلمان خواتین کے لیے تضحیک آمیز ہتھکنڈے استعمال کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔بھارت میں مسلمانوں سے نفرت اور انتہاپسندی کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور اس کی

دنیا میں فلورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا

تل ابیب: کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے۔اس کورونا اور انفلوئنزا کے دہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا جا رہا ہے کیونکہ اس نئے انفیکشن میں

محمد حفیظ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اور ٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ

کورونا وائرس کی پانچویں لہر، اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا

اسلام آباد: کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے دستک دے دی، این سی او سی کے مطابق اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں وبا کی بدلتی صورت حال، قومی ویکسی نیشن مہم اور بیماری کے پھیلاؤ کا

فنانس بل پر اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: ترجمانوں اور وزرا کو وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ فنانس بل کے حوالے سے اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، ریفنڈ اور ربیٹ کے بارے میں عوامی کنفیوژن کو دور کیا جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی