نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل سے متعلق سوال پر میجر

سفاک بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کردیے

سری نگر: بھارتی فوج کی جارحیت عروج پر پہنچ گئی، مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، جس سے رواں ماہ کے پہلے 5 دنوں میں شہادتوں کی تعداد 8 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج اور پولیس نے سری نگر میں سرچ آپریشن

انسانیت کی بہتری کے لیے سرگرم چوہے!

ڈوڈوما: عام طور پر چوہوں کو انسان نقصان کا موجب سمجھتے ہیں، تاہم اب چوہے بھی بڑے کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔ تنزانیہ کی ایک تنظیم APOPO پچھلے چند سال سے بڑی جسامت والے مقامی چوہوں کی مدد سے بارودی سرنگیں ڈھونڈنے کے علاوہ ٹی بی کا پتا چلانے

پاکستان سول ایوی ایشن پرعائد عالمی پابندیوں کا خاتمہ

اسلام آباد: عالمی تنظیم برائے ہوا بازی اکاؤ کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد عالمی پابندیاں ختم کردی گئیں۔ہوا بازی کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے ڈی جی سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے

پی پی اور (ن) لیگ کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا بھی منتظر ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی پی ٹی آئی کی طرح فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں۔ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی جانچ

کراچی، اومی کرون کیسز کی شرح 8.9 فیصد ہے: ڈاکٹر فیصل سلطان

کراچی: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کراچی سمیت ملک کے کسی بھی شہر میں مخصوص نجی اسپتالوں میں علاج کرواسکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ مخصوص اسپتالوں میں

برطانوی شہزادے پر جنسی زیادتی کا مقدمہ ختم ہونے کا امکان

لندن: ملکۂ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے پر جنسی زیادتی کا مقدمہ کرنے والی ورجینیا رابرٹ گفی کا 2009 میں کیا گیا معاہدہ منظرعام پر آنے سے شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا مقدمہ ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق

شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد کے عوام ہوجائیں تیار، تیز ہواؤں کے ساتھ برسات کی پیش گوئی کردی گئی، سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہوگا، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان پر اثرانداز ہورہا ہے۔سردار

ہر خاص و عام پر قانون کا اطلاق یکساں ہونا چاہیے: وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مراعات یافتہ طبقے اور عام شہری پر قانون کا اطلاق یکساں ہونا چاہیے۔وزیرِاعظم عمران خان سے انصاف لائرز فورم کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی

مسلم خواتین کی نیلامی کا معاملہ، سب کی خاموشی پر حیران ہوں: جاوید اختر

ممبئی: معروف بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے 100 سے زائد مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی اور پارلیمنٹ آف ریلیجنز پر اپنے انقلابی خیالات کا اظہار کیا، جس پر ان ہی کے خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم شروع ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے