لاہور،اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگرپابندیوں کا عندیہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر میں ایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدکاحکم دیتے ہوئے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عید کی تعطیلات کےدوران خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد

پنجاب ،مزید 24 شہریوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق

لاہور میں کورونا وائرس کے بھارتی قسم ڈیلٹا کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کورونا کی دیگر اقسام سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا قسم کا

کراچی،مثبت کیسز کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصِلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1631 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 25 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ جبکہ کراچی میں گزشتہ 24

گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی ون، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ

کورونا کے زیادہ خطرناک ویریئنٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنجنگ ہوگا،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کے پھیلائو سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔تفصِلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس کے پھیلائو کا رجحان خطرناک ہے، اس وقت کورونا کے ویریئنٹ

انڈونیشیا میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا

انڈونیشیا میں کورونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ پھیلنے لگا۔ چوبیس گھنٹوں میں 54 ہزار مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا کی مختلف عمارتوں میں قرنطینہ مراکز بنا کر طبی عملے کو تعینات کردیا گیا۔دوسری جانب سنگاپور میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی

آٹا، چینی اور گھی مہنگا

قتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی اور آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصِلات کے مطابق ھی کی قیمت 170 روپے فی کلو سے بڑھاکر 260 روپے اور چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو سے بڑھا کر 85 روپے کردی گئی۔اس کے علاوہ یوٹیلیٹی

ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ

کراچی: ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) ہیلتھ سندھ نے ملازمین کی عید الاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کے پیش نظر ہیلتھ ملازمین کی عید کی تعطیلات منسوخ کی گئی ہیں اس ضمن میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو نئی ہدایات جاری