دانیال جیلانی
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی بحث اب محض سیاسی حلقوں تک محدود نہیں رہی۔ گزشتہ کئی روز سے جاری بحث نے ملک کے مختلف حصوں میں ایک بنیادی سوال کو جنم دیا ہے۔ کیا موجودہ!-->!-->!-->!-->!-->…
میڈرڈ: تمباکو نوشی سے متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے مگر اب اس لت کا ایک ایسا منفی اثر دریافت ہوا ہے جو دنگ کردینے والا ہے۔اسپین میں جاری European Respiratory Society کی سالانہ کانگریس!-->…
عبدالعزیز بلوچ
شہر کے پرانے حصے میں ایک تنگ سی گلی تھی، جہاں دکانوں کے باہر لٹکتے بلب شام ہوتے ہی زرد روشنی بکھیرنے لگتے تھے۔ اسی گلی کے آخری سرے پر لکڑی کے ایک بوسیدہ تختے پر لکھا!-->!-->!-->!-->!-->…
ماسکو: روس کی جانب سے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے!-->…
اسد احمد
پاکستان آج ایک ایسے انتظامی موڑ پر کھڑا ہے جہاں پرانے سوالات کے ساتھ ایک نیا سوال بھی پوری شدت سے سامنے آرہا ہے: اگر موجودہ انتظامی ڈھانچہ عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی: شہر قائد کے علاقے تھانہ سچل کی حدود میں صفورا چورنگی کے قریب جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین عارف ساقی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔سچل تھانے کے علاقے صفوراچورنگی!-->…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے!-->…
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اسکولوں کے اوقات میں ایک گھنٹہ کمی کا اعلان کردیا۔یہ اعلان انہوں نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا ہے۔دوسری جانب کراچی میں تقریب سے!-->…
اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے 8 ستمبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس!-->…
کراچی: کے ایم سی کے آفس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع کے ایم سی ہیڈ آفس میں موجود میئر کراچی کے!-->…