2 کروڑ بچوں کا آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہونے کا انکشاف
نیویارک: اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 21 ممالک میں قریباً 2 کروڑ بچے، عمر 12 سے 17 سال، ایک سال کے دوران ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال یا بدسلوکی کا!-->…