جوڈیشل کمیشن میں میررضا کے بزنس پارٹنر عبداللہ، احمد اور ڈی ایس پی کے بیانات ریکارڈ
کراچی: جوڈیشل کمیشن میں ڈرائیور احسان اللہ، میر رضا کے بزنس پارٹنر محمد عبداللہ، محمد احمد اور ڈی ایس پی ارشد آفریدی کے بیانات مکمل کرلیے گئے، جس کے بعد کارروائی 7 ستمبر تک ملتوی کر دی!-->…