ہولی فیملی اسپتال میں طبی معجزہ، بچے کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا گیا
راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ کامیابی سے دوبارہ جوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے رہائشی 5 سالہ بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے جسم سے مکمل طور پر الگ ہوگیا!-->…