عباسی شہید اسپتال کا شعبۂ اطفال دو ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا
کراچی: شہر قائد کے اہم اسپتالوں میں شمار ہونے والے عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبۂ اطفال (پیڈز وارڈ) دوبارہ فعال کردیا گیا۔سینئر ڈائریکٹر میڈیکل آفیسر کے ایم سی ڈاکٹر بابر خان نے!-->…