دہشتگردوں کا خاتمہ اولین ترجیح، بلوچستان حملوں میں ہمسائے کا ہاتھ ہے، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے!-->…