گلگت بلتستان الیکشن نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 9 نشستوں کیساتھ سب سے آگے
گزشتہ روز گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے ہونے والے انتخابات کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 9 نشستوں پر میدان مار لیا!-->…