اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے گیس پر عائد لیوی میں کمی کی تجویز سے مشروط طور پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے بعد صنعتی صارفین کے لیے گیس سستی ہونے کی توقع ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم!-->…
حسان احمد
شہری شعور سے مراد وہ بنیادی آگاہی اور ذمے داری ہے جو ہر فرد پر اپنی معاشرتی زندگی کے حوالے سے لازم ہوتی ہے۔ یہ اس بات کا نام ہے کہ ہم عوامی مقامات پر کیسے برتاؤ کرتے ہیں،!-->!-->!-->!-->!-->…
عبدالعزیز بلوچ
لندن کی ایک بے حد سرد رات تھی۔ ہوا میں نمی تھی اور ہلکی ہلکی دھند نے سڑکوں کو اپنے حصار میں لے رکھا تھا۔ اسٹریٹ لائٹس کی مدھم روشنی دھند میں گم ہوکر ایک اداس منظر پیش!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی: اداکارہ مہرالنساء اقبال نے نوجوان اداکاراؤں کو صحیح وقت پر شادی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔حال ہی میں مہرالنساء اقبال ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئیں، جہاں انہوں!-->…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا۔وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے!-->…
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا!-->…
کراچی: شہر قائد میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز نے عام شہریوں کے ساتھ معروف شخصیات کو بھی شدید عدم تحفظ کا شکار بنادیا ہے۔ نامور فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف تین ماہ کے!-->…
راولپنڈی: پاکستان نے آج فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کا مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور جدید ایویانکس اور جدید ترین!-->…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے والے ایک ہائی پروفائل فائرنگ واقعے نے فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے حوالے سے امریکا کی سیکیورٹی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق!-->…
کراچی: ایڈتھ کاون یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹھوں کا سائز، طاقت یا کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سخت، تھکا دینے والی ورزش یا درد ضروری نہیں ہوتا۔جامعہ کے ایکسرسائز اینڈ!-->…