ماہانہ آرکائیوز

مارچ 2024

جرمن قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا انعقاد

کراچی: جرمنی کے قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز اور ان کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر دوسرے ممالک کے سفرا خاصی تعداد میں موجود تھے، جن میں یو اے ای، عمان، قطر،…

طویل القامت نصیر سومرو طبیعت ناسازی پر اسپتال داخل، سندھ حکومت علاج کرائے گی

کراچی: دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہل خانہ کی اپیل پر سندھ حکومت نے علاج کے اخراجات کی ذمے داری اُٹھالی۔ اہل خانہ کے مطابق نصیر سومرو کو طبیعت خرابی…

سندھ حکومت کے اعتراض پر چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس

اسلام آباد: سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے…

جس دن لوگ میری فلم دیکھنا چھوڑ دیں گے سمجھ جاؤں گا ہیرو نہیں رہا، ہمایوں سعید

کراچی: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی اُن پر تنقید کرلیں، لیکن اس کے باوجود لوگ سب سے زیادہ اُن کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں۔ حال ہی میں ہمایوں سعید نے ٹی وی کے ایک…

پشاور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج

پشاور: عدالت عالیہ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواستوں پر…