جرمن قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا انعقاد

کراچی: جرمنی کے قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز اور ان کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر دوسرے ممالک کے سفرا خاصی تعداد میں موجود تھے، جن میں یو اے ای، عمان، قطر، چین، بنگلادیش اور دیگر ممالک کے سفرا شامل تھے۔


اس افطار پارٹی میں دیگر اہم ملکی شخصیات نے بھی شرکت کی اور بہترین افطار پارٹی پر جرمن قونصلر جنرل ڈاکٹر لوٹز اور اُن کی اہلیہ کا شکریہ ادا کیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔